Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.اللہ کریم کے نزدیک حج کے ان دس دنوں سے افضل اور پسندیدہ کوئی دن نہیں، لہٰذا ان دنوں میں لا الہ الا اللہ، اللہ اکبر اور ذکرِ الٰہی کی کثرت کرو. (شعب الایمان ج 3 ص 356 الحدیث 3758)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading