فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم جس شخص میں قُربانی کرنے کی وُسعَت ہو پھر بھی وہ قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ آئے۔ (اِبن ماجہ ج۳ص۵۲۹ حدیث۳۱۲۳)