Daily Roshni News

غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم  کے زیرا ہتمام عیدکی دو جماعتیں ہو گی۔

نماز عید الاضحیٰ 6 جون 2025 کو غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں

 پہلی جماعت صبح آٹھ بجے علامہ عمران قادری الجیلانی جبکہ

دوسری  جماعت صبح دس بجے قاری محمد اسد کی امامت میں ادا ہوگی۔

ہالینڈ (ڈیلی  روشتی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی)عید الاضحیٰ کی نماز بروز جمعتہ المبارک 6جون 2025 کو غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم کے زیر انتظام و انصرام عید الاضحیٰ کی دو جماعتیں ہوں گی، مذکورہ مسجد کی انتظامیہ کے مطابق ہر سال کی طرح امسال نماز عید الضحیٰ کی دو جماعتیں ہوں گی، پہلی جماعت صبح آٹھ بجے علامہ محمد عمران قادری الجیلانی کی  امامت میں جبکہ دوسری جماعت صبح دس بجے قاری محمد اسد کی امامت میں  ہوگی ۔ جامع مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم کی  انتظامیہ کا نمازیوں سے التماس کرتی ہے کہ وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھیں مزید تفصیلات کے لئے خبر کے ہمراہ شائع شدہ پوسٹر کا مطالعہ کریں۔

Loading