ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم جس نے چاشت کی نماز کی بارہ رکعتیں پڑھیں ، اس کے لئے اللہ تعالیٰ جنت میں سونے کا محل بنا دے گا۔ (ترمذی، 2 / 17، الحدیث: 472)
مبارک وجمعہ کریم مبارک
تقبل اللہ مناومنکم