ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:’’اللہ عزَّوَجَلَّ نہ تو تمہارے جسموں کی طرف نظرکرتاہے نہ ہی تمہاری صورتوں کی طرف بلکہ وہ تو تمہارے دِلوں کو دیکھتا ہے ۔‘‘ (مسلم،، ص ۱۳۸۷ ، حدیث: ۲۵۶۴)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی