فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.کسی شخص کے جھوٹا ہونے کے لئے یہی بات کافی ہے کہ وہ ہر سُنی سنائی بات بیان کر دے۔ (مسلم،، ص8، الحدیث: 5(5)) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی