Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ام المومنین حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا نے بیان کیا:‏رسول الله ﷺ جب بیمار نہیں تھے تو فرمایا کرتے تھے کہ جب بھی کسی نبی کی روح قبض کی جاتی تو پہلے جنت میں اُس کا مقام دکھا دیا جاتا ہے، اس کے بعد اُسے اختیار دیا جاتا ہے (کہ دنیا میں رہیں یا جنت میں چلیں).‏بخاری 6348

‏(بخاری 4437، 4463؛ مسلم 6293، 6297)جمعہ مبارک

Loading