Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:‏لوگو!دشمن  کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔‏(بخاری،۲۹۶۶)

 انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading