ایک ہی دن میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں
یکم جولائی 2025کو صبح نو سے شام چار بجے تک
ڈیرہ بن کالس میں لائسنس کیمپ لگے گا۔۔۔
رابطہ : میاں طلعت
00923338113618
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی) ایک دن میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے خواہشمندوں کے لئے خوشخبری یکم جولائی 2025 کو موٹر سائیکل اور لرنر لائنس کے لئے ڈیرہ بن کالس میں میاں طلعت کی زیر نگرانی صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک لائنس کیمپ لگایا جا رہا ہے
نوٹ : خواہشمند حضرات اپنا قومی شناختی کارڈہمرہ لے کر آئیں۔یہاں پر فوٹو کاپی کی سہولت بھی دستیات ہے۔
رابطہ کے لئے
رابطہ : میاں طلعت
00923338113618