Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم۔*جس نے حسن و حُسین سے محبت کی تو بے شک اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی تو بلا شبہ اس نے مجھ سے دشمنی کی۔ (ابن ماجہ ج 1 ص 96 الحدیث 143)‏

رضی اللہُ تعالی عنہ

جمعہ مبارکجمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading