قطعہ بنام محترم و مکرم جناب پرویز علی سندھیلہ صاحب سیاسی راہنما، سماجی کاروباری شخصیت، اینکر پرسن، میڈیا کوآرڈینیٹر مسلم لیگ (ن) یورپ اور انگلینڈ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ ہیں ایک سیاسی راہنما اور اینکر پرسن
ان کی شخصیت ہے، بڑی معزز، پر وقار
دنیا بھر میں ہے ان کے پروگرام کی شہرت
قابل تعریف ہے، ان کا اندازِ گفتار
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
14 اگست 2025