Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم جناب طارق فاروق صاحب ، بانی، ایڈیٹر انچیف، جریدہ جدو جہد انٹرنیشنل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم جناب طارق فاروق صاحب ، دانشور ، سیاسی مفکر ، انقلابی راہنما ، مزدور کسان لیڈر ، بانی، ایڈیٹر انچیف، جریدہ جدو جہد انٹرنیشنل

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ ہیں اک سیاسی مفکر ، انقلابی راہنما

ان کا روشن ہے ضمیر ، ان کی بلند ہے ، نگاہ

مزدور کسان طبقے کے دل کی ہیں وہ ، آ واز

پسماندہ لوگوں کے انسانی حقوق کی ہیں ، صدا

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

14 اگست 2025

Loading