قطعہ بنام محترم جناب ارشد عنایت چیمہ صاحب ، بزنس مین ، سماجی شخصیت ، سخی دل انسان۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News قطعہ بنام محترم جناب ارشد عنایت چیمہ صاحب ، بزنس مین ، سماجی شخصیت ، سخی دل انسان قطعہ وہ ہیں اعلی ظرف ، سخی دل انسان دوستوں پر نچھاور کرتے ہیں ، جان رب نے ان کو عطا کی ہے بہادری جھکیں تو موم ، ڈٹ جائیں تو ، چٹان ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 14 اگست