Daily Roshni News

قطعہ۔۔محترم و مکرم قبلہ جناب سید محمد فاضل شاہ صاحب ، صاحب ایمان و ایقان ، ذاکر اھلبیت اطہار ، صابر و شاکر روحانی شخصیت۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

محترم و مکرم قبلہ جناب سید محمد فاضل شاہ صاحب ، صاحب ایمان و ایقان ، ذاکر اھلبیت اطہار ، صابر و شاکر روحانی شخصیت

قطعہ

سید محمد فاضل شاہ صاحب تھے عظیم انسان
و ہ تھے صاحب حق ، صاحب رضا ، صاحب ایمان

انوار پنجتن کی ضیا سے روشن تھا ان کا ضمیر
بیت اطہار کا کرتے تھے ہمیشہ ، ذکر و بیان

ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
28اگست 2025

Loading