محترم و مکرم عزت مآب والدین صاحبان , والدین کا ساتھ انسان کو دوبارہ نہیں ملتا۔۔۔۔۔
سب رشتے دنیا میں مل ، جاتے ہیں
بس ، ماں باپ نہیں مل ، پاتے ہیں
اک مدت ہوئی ان سے بچھڑے ہوئے
پھر بھی یاد، وہ ہر پل ، آ تے ہیں
اکثر مرے خوابوں میں آ کر مجھ کو
اپنا دیدار ، کر وا ، جاتے ہیں
جب کوئی مشکل مجھ کو ہو کاشف
میری مشکل کو حل ، فرماتے ہیں
سید علی اقبال کاشف شاہ
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
30 اگست 2025