قطعہ بنام
محترم و مکرم جناب قبلہ پیر شمس الدین جامی صاحب چشتی نظامی سرکار ، روحانی دینی فقیہی سماجی شخصیت
قطعہ
مرد حق ، راز دار طریقت و معرفت
سلسلہء چشت سے پائی دستار فضیلت
پنجتن کے پاک گھرانے سے ہے ان کی ، نسبت
دین مصطفے کی کرتے ہیں تبلیغ و اشاعت
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
30 اگست
2025