کلام بنام محترم میر مرتضیٰ بھٹو شہید صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
میر ، تیری موت کے پیچھے ہیں خفیہ، ہاتھ
خون کی ہولی کھیلی گئی ہے تیرے، ساتھ
تو نے ظلم کے آگے نہ کیا اپنا سر، خم
انسانیت کے لیئے اٹھا تیرا ہر، قدم
جابر نہ دے سکا تمہارے عزم کو، مات
تیرے گرد پھیلایا گیا سازش کا، جال
دشمنوں نے مل کر تجھے گھیرا لیا، ڈال
تجھ کو شہید کیا گیا لگا کر،۔ گھات
سچائی کا ہوتا ہے ہمیشہ،۔ بو ل با لا
اندھیرے کو مٹا دینا ہے اک دن، اجالا
خوشیوں میں بدلتی ہے نظامی غم کی، رات
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ