ہالینڈ ، دی ہیگ کی معروف شخصیت علی اعجاز کے کزن منور حسین مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی 5 ستمبر بعد نماز جمعہ کمیونٹی سینٹر میں ہو گی ۔
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ جاوید عظیمی ) گزشتہ دنوں دی ہیگ کے قدیم رہائشی علی اعجاز کے پھوپھی زاد اور بہنوئی منور حسین علالت کے بعد رحلت کر گئے ۔ مرحوم کی روح کو ایصال ثواب نذر کر نے کے لئے فاتحہ خوانی کی تقریب 5 ستمبر 2025 بعد نماز جمعہ پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سنٹر دی ہیگ میں منعقد ہو گی ۔ کمیونٹی کے حضرات شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ مزید معلومات کے لیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
علی اعجاز
0620889592