Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں، ‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۔‏(مشکوٰۃ المصابیح : 7)

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم مبارک ہو

جمعہ مبارک

جمعہ مبارک

Loading