روٹرڈیم کے قدیم رہائشی ، سماجی رہنما ڈاکٹر جاوید اصغر گنائی
رحلت کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ 18 ستمبر 2025
بعد نماز مغرب پاکستان اسلامک سینٹر روٹرڈیم میں ہوگی ۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔میاں عاصم محمود ) روٹرڈیم کے قدیم رہائشی ، معروف سماجی رہنما ڈاکٹر جاوید اصغر گنائی رحلت کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعرات 18 ستمبر2025 بعد نماز مغرب پاکستان اسلامک سینٹر روٹرڈیم میں ہوگی،جبکہ مرحوم کی تدفین 19ستمبر نماز جمعہ کے بعد دیئے گئے ایڈریس پر کی جائے گی۔
تدفین ایڈریس
ZUIDER BEGRAAFS PLAATS
SLINGE 50, ROTTERDAM