ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ جب سفر میں ہوتے اور سحر ہوتی تو فرمایا کرتے :’’ سنتا ہے سننے والا ‘ حمد ہے اللہ کی اور کیا خوب نعمتیں اور احسان ہیں اس کے ہم پر ۔ اے اللہ ! ہمارا ساتھی بن اور ہم پر اپنا فضل فرما ۔ اس حال میں کہ ہم جہنم کی آگ سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں ۔‘‘ (سنن ابی داؤد،۵۰۸۶)