Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) عبدالله بن عمر ؓ نے بیان کیا:بیشک نبی ﷺ نے منع فرمایا کہ کسی آدمی کو اُس کی جگہ سے اٹھایا جائے تاکہ دوسرا خود اُس کی جگہ پر بیٹھے. البتہ (آنے والے کو مجلس میں) جگہ دیا کرو اور وسعت پیدا کرو.‏(بخاری 6270)

جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading