فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)رسول الله ﷺ نے فرمایا:جو شخص اپنی جگہ سے اُٹھے اور پھر وہ واپس وہیں آجائے، تو وہی شخص اُس جگہ کا زیادہ حقدار ہے.صحیح مسلم (5689)