Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏“لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔‏(جامع ترمذی،۲۲۶۰)

جمعہ مبارک

Loading