Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جس طرح کانٹے سے انگور حاصل نہیں  کیے جا سکتے اسی طرح فاسق و فاجر لوگ متقی اور پرہیز گار لوگوں  کے مرتبے تک نہیں  پہنچ سکتے ،نیکی اور برائی دو راستے ہیں ،ان میں  سے جس راستے کو اختیار کرو گے ا س کے انجام تک پہنچ جاؤ گے۔ ( ابن عساکر، من سمّی بکنیتہ، حرف المیم، ابو المہاجر، ۶۷ / ۲۶۰)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading