فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) جابر بن عبداللہ سے روایت ہے جب ہم ( کسی بلندی پر ) چڑھتے، تو «الله اكبر» کہتے اور جب ( کسی نشیب میں ) اترتے تو «سبحان الله» کہتے تھے۔صحیح بخاری (۲۹۹۳) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی