Daily Roshni News

۔۔۔۔۔ معروف نیوز کاسٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خالد حمید کے بارے ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔ معروف نیوز کاسٹر ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔ خالد حمید کے بارے ۔۔۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )خالد حمید جن کا تعلق  راولپنڈی سے ہے، 1970 اور 1980 کی دہائی میں وہ پاکستان  کے ہر گھر میں ایک جانی پہچانی آواز اور چہرہ ہوا کرتے تھے۔ وہ پاکستان میں ریڈیو اور ٹی وی کے خبرناموں کا ممتاز نام تھے، آج کل خالد حمید وائس آف امریکہ سے وابستہ ہیں

 ۔۔کتنا وقت گزر چکا ھے؟ اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ خالد حمید کی زلفوں کی سیاہی دودھ جیسی سفیدی میں تبدیل ہو چکی ھے لیکن وہ آج بھی اسی طرح پروقار اور تروتازہ نظر آتے ہیں۔

Loading