فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی ﷺ ریاکاری شرک کا ایک شعبہ ہے۔ قیامت کے دن ریا کاروں کو اللہ تعالیٰ کہے گا: ‘جاؤ، جس کی رضا چاہتے تھے اس سے پُرس لو۔* (جامع الترمذی، کتاب البر و الصدق، حدیث نمبر 2431))