Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا،سب سے زیادہ معزز و مکرم کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:‏جو سب سے زیادہ متقی ہو، وہ سب سے زیادہ معزز و مکرم ہے.‏بخاری 3374(بخاری 3353، 3383، 3490؛ مسلم 6161)

Loading