ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چار باتوں سے پناہ مانگتے :ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو،
ایسے دل سے جس میں اللہ کا ڈر نہ ہو،
ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو
اور ایسے نفس سے جو آسودہ نہ ہو ۔(سنن نسائی، ۵۴۶۹)
جمعہ مبارک
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()

