Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏حضور نبی کریم رؤف رحیم ﷺکا ارشاد مبارک ہے: شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي ۔میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لیے ہے” ۔(سنن ابی داؤد ، باب الشفاعۃ ،۴۷۳۹)

حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:

مہر تو بر عاصیاں  افزوں تر است

در خطا بخشی چو مہر مادر است

“گناہگاروں پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفقت زیادہ ہوتی ہے

خطائیں معاف فرمانے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفقت ماں کی شفقت کی مانند ہے” -جمعہ مبارک

Loading