Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت حفصہ رضی اللہ عنہما بیان کرتی ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ ان چار اعمال کو کبھی ترک نہیں فرماتے تھے: دسویں محرم کے روزے، عشرہ ذو الحجہ کے روزے، ہر مہینہ کے تین روزے اور نمازِ فجر سے قبل دو رکعات۔ (أحمد بن حنبل في المسند، ٦: ٢٨٧، الرقم: ٢٦٥٠٢،)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading