رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
بدگمانی سے بچو، کہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے،
کسی کے عیب تلاش نہ کرو،
کسی کی جاسوسی نہ کرو،
(دولت، نمائش میں) مقابلہ بازی نہ کرو،
باہم حسد نہ کرو،
بغض (نفرت) نہ رکھو،
ایک دوسرے سے منہ نہ پھیرو، اور
الله کے ایسے بندے بن جاؤ جو آپس میں بھائی بھائی ہیں.
مسلم 6536
![]()

