ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ایک مرتبہ حضرت سیِّدُنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی قبرِ انور کے قریب رو رہے تھے اور ساتھ ہی عرض کر رہے تھے: *’’یہی وہ مبارک جگہ ہے جہاں آنسو بہائے جاتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے سنا ہے کہ میری قبر اور منبر کے درمیان کا حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔‘‘*(شعب الایمان،ج3،ص491،حدیث:4163)
*میرے تو آپ ہی سب کچھ ہیں رحمت عالم*
*میں جی رھا ہوں زمانے میں آپ ہی کے لئے*
*صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم*
![]()

