روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, متفرق نگارشات / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔انسان احسن تقویم۔۔۔ بلا امتیاز محبت، ادب، عاجزی، ملنساری، خوش اخلاقی، خوش گفتاری ،معاملہ فہمی، شکر گزاری اور احساس احسن تقویم کے عملی مظاہرے ہیں۔