خطے میں سب خاص مقصد کیلئے متحد ہیں، ٹرمپ کا ایک بار پھر غزہ جنگ بندی معاہدہ جلد ہونےکا اشارہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ امن منصوبےکی تجاویز پر اسرائیل اور عرب رہنماؤں سے بہت اچھا رد عمل ملاہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ تمام لوگ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، نیتن یاہو سے ملاقات میں معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کی امید ہے، انہوں نے بتایا کہ تجاویز کا …