Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پنجاب حکومت نے کالجز اور یونیورسٹیز کی بندش سے متعلق اعلان کر دیا

پنجاب ی نگراں حکومت نے امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث صوبے بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز کو اگلے 2 روز کیلیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیکل کالجز کھلے رہیں گے جبکہ اسکول بند یا کھلے رکھنے کا فیصلہ رات تک ہوگا۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت …

پنجاب حکومت نے کالجز اور یونیورسٹیز کی بندش سے متعلق اعلان کر دیا Read More »

Loading

کچھ بھی ہو رکنا نہیں، شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو ہدایت

اسلام آباد : نائب چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا کارکنوں کو کہنا ہے کہ ہم کچھ بھی ہو نہیں روکیں گے جب تک عمران خان کی رہائی نہ ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق نائب چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمودقریشی کی جانب سے کارکنوں کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں۔ شاہ محمود قریشی …

کچھ بھی ہو رکنا نہیں، شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو ہدایت Read More »

Loading

شیر کی سزا

کسی جنگل میں ایک خونخوار شیر رہتا تھا۔جنگل کے سارے جانور اس کے خوف سے سہمے رہتے۔شیر روزانہ کئی چھوٹے بڑے جانوروں کا شکار کر لیتا تھا۔جنگل کے جانوروں نے کئی بار شیر کے خلاف آپس میں مشورہ کیا اور خالہ بلی کے ذریعے سے شیر تک اپنے جذبات پہنچائے،مگر شیر طاقت کے نشے میں …

شیر کی سزا Read More »

Loading

ادھوری ماں…

کہنے کو تو نادر چار بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا، لیکن گھر میں اُس کا خیال اس طرح رکھا جاتا، جیسے وہ سب سے چھوٹا ہو۔ بہن بھائیوں کے درمیان جب بھی کسی بات پر جھگڑا ہوتا، تو چاہے قصور نادر ہی کا کیوں نہ ہو، امی ابو کی ڈانٹ ڈپٹ ہمیشہ دوسرے …

ادھوری ماں… Read More »

Loading

امجد بیگ اپنی فیملی کے ہمراہ 10مئی کو  عمرہ کی سعادت کے لئے ایمسٹرڈیم سے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔۔۔۔۔۔

امجد بیگ اپنی فیملی کے ہمراہ 10مئی کو  عمرہ کی سعادت کے لئے ایمسٹرڈیم سے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔۔نمائندہ خصوصی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کے قدیم شہری اور جانی پہچانی شخصیت مرزا امجد بیگ اپنی فیملی کے ہمراہ بروز بدھ 10مئی 2023کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے …

امجد بیگ اپنی فیملی کے ہمراہ 10مئی کو  عمرہ کی سعادت کے لئے ایمسٹرڈیم سے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔۔۔۔۔۔ Read More »

Loading

2035 میں دنیا کیسی ہوگی؟ بل گیٹس کی پیشگوئی پر ہر کوئی حیران

کمپیوٹر مصنوعات بنانے والی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے 2035 میں دنیا کی ممکنہ معاشی حالت بیان کر دی۔ دنیا کے سب سے امیر افراد کی فہرست میں شامل بل گیٹس نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کیلیے خط تحریر کیا جس نے دنیا کی توجہ حاصل کی۔ 25 صفحات …

2035 میں دنیا کیسی ہوگی؟ بل گیٹس کی پیشگوئی پر ہر کوئی حیران Read More »

Loading

گرمیوں میں پرسکون نیند لانے کے لیے کیا کھائیں؟

موسم گرما میں جہاں ہمارے طرز زندگی میں تبدیلی آتی ہے وہیں ہمیں صحت کے کچھ مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے جیسے کے نیند کا بے سکون ہوجانا یا بھوک میں کمی محسوس ہونا۔ ماہرین کے مطابق نیند کے دوران جسم کا درجہ حرارت نسبتاً کم ہوتا ہے، لیکن آپ کے اردگرد درجہ …

گرمیوں میں پرسکون نیند لانے کے لیے کیا کھائیں؟ Read More »

Loading