Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ‏” جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” ‏فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

ایشیا کپ: افغانستان کو شکست دیکر سری لنکا سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا، افغان ٹیم کا سفر ختم

ابوظبی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے 11 ویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سپرفور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا اور ساتھ ہی افغان ٹیم کا ایونٹ میں سفر ختم ہوگیا۔ سری لنکا نے افغانستان کا 170 رنز کا ہدف با آسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر  19 …

ایشیا کپ: افغانستان کو شکست دیکر سری لنکا سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا، افغان ٹیم کا سفر ختم Read More »

Loading

البانیہ میں دنیا کے پہلے AI-generated وزیر کا پارلیمنٹ میں پہلا خطاب

دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مصنوعی ذہانت سے بنے وزیر نے  پارلیمنٹ میں خطاب کیا۔  گزشتہ روز البانیہ کی پارلیمنٹ سے دنیا کے  پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجس (منصونئی ذہانت) سے بنے وزیر نے خطاب کیا جو دنیا میں البانیہ کے لیے این منفرد اعزاز تھا۔ البانوی لباس میں ملبوس خاتون اے آئی وزیر  جن کا …

البانیہ میں دنیا کے پہلے AI-generated وزیر کا پارلیمنٹ میں پہلا خطاب Read More »

Loading

امریکی صدر کے بعد اسرائیلی وزیر خزانہ کا بھی غزہ کو ہتھیانے کے منصوبے کا اعتراف

امریکی صدر کے بعد اسرائیلی وزیرخزانہ نے بھی غزہ کو ہتھیانے کے منصوبے کا اعتراف کرلیا۔  اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل اسموٹریچ نےکہا کہ غزہ کو منافع بخش رئیل اسٹیٹ میں تبدیل کرنےکا منصوبہ ہے، امریکا سے مذاکرات ہوئے ہیں کہ غزہ کو کیسے آپس میں تقسیم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں نے …

امریکی صدر کے بعد اسرائیلی وزیر خزانہ کا بھی غزہ کو ہتھیانے کے منصوبے کا اعتراف Read More »

Loading

لندن: فلسطینیوں کیلئے فنڈ ریزنگ کانسرٹ، 2 ملین ڈالر جمع

لندن میں فلسطینیوں کیلئے فنڈ ریزنگ کانسرٹ کے ذریعے امداد جمع کی گئی۔ ویمبلی ایرینا میں ‘Together for Palestine’ فنڈ ریزنگ کانسرٹ میں باسٹیل، جیمز بلیک، پالوما فیتھ اور فلسطینی فن کاروں سمیت درجنوں گلوکاروں نے پرفارم کیا جب کہ کانسرٹ میں ایک نوجوان گلوکارہ نے خصوصی نغمہ پیش کیا۔ اس کے علاوہ  تقریب میں …

لندن: فلسطینیوں کیلئے فنڈ ریزنگ کانسرٹ، 2 ملین ڈالر جمع Read More »

Loading

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکے فیصلے پر برطانوی وزیراعظم سے متفق نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ برطانوی وزیراعظم کے فلسطین کو بطور  ریاست تسلیم کرنےکے فیصلے سے متفق نہیں۔ برطانیہ میں سر کیئر اسٹامر کے ہمراہ مشترکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ غزہ جنگ کا خاتمہ اور یرغمالیوں کی فوری رہائی چاہتے ہیں لیکن فلسطین کو تسلیم کرنے …

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکے فیصلے پر برطانوی وزیراعظم سے متفق نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

Loading

سندھ حکومت اور وفاق کا گندم کسی صورت درآمد نہ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاق اور سندھ حکومت نے گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کرنے اور گندم کسی صورت درآمد نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔  وزیراعلیٰ سندھ سے وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے وفدکے ہمراہ ملاقات کی جس دوران چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ اور معاون خصوصی خوراک جبارخان بھی موجود …

سندھ حکومت اور وفاق کا گندم کسی صورت درآمد نہ کرنے پر اتفاق Read More »

Loading

بیرسٹر گوہر نے عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری کی توشہ خانہ کیس میں گواہی مسترد کردی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری انعام اللہ شاہ کی توشہ خانہ کیس سے متعلق گواہی مسترد کردی۔  بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا توشہ خانہ کیس میں سارے گواہان بےبنیاد اور بوگس ہیں، دباؤ میں عمران خان کے خلاف گواہی دے رہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی …

بیرسٹر گوہر نے عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری کی توشہ خانہ کیس میں گواہی مسترد کردی Read More »

Loading

9 مئی کیس: غیر حاضری پر خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ جاری

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس کے غیر حاضر ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔  لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے عدم حاضری پر  2 مقدمات میں 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کے جناح …

9 مئی کیس: غیر حاضری پر خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ جاری Read More »

Loading

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔  راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں عمران خان کو ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش کیا گیا تاہم انہوں نے ویڈیو لنک …

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا Read More »

Loading