Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ملت حنیف۔۔۔ مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ

ملت حنیف مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ملت حنیف۔۔۔ مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ)حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خداداد صلاحیتوں کو استعمال کر کے کائناتی امور پر غور کیا تو سب سے پہلے اپنے سرپرست ’’آذر‘‘ کو سمجھایا پھر جمہور کے سامنے حق کی روشنی کو پیش کیا اور آخر …

ملت حنیف۔۔۔ مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمیؒ Read More »

Loading

وٹامن بی۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک

وٹامن بی 12 Vitamin B 12 / Cobalamin تحریر۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ وٹامن بی۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک ) یوں تو وٹامنز اور معدنیات دو اہم قسم کے غذائی اجزاء ہیں، جو انسانی جسم کو زندہ رہنے اور صحت مند رکھنے کےلئے بہت ضروری ہوتے ہیں، ٹوٹل 13 ضروری وٹامنز ہوتے ہیں۔جس …

وٹامن بی۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر اختر ملک Read More »

Loading

جادو ، یقین اور حل۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔ سید اسلم شاہ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جادو ، یقین اور حل۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔ سید اسلم شاہ )معاشرے میں بہت سی تبدیلیاں آرہی ہیں ان میں ایک تبدیلی یہ بھی ہے کہ بہت سے معاملات میں لوگوں نے اپنی ناکامی اور اپنی مشکل کا الزام جادو پر لگادیا ہے وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارا تو کوئی قصور نہیں …

جادو ، یقین اور حل۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔ سید اسلم شاہ Read More »

Loading

مرزا اسد اللہ خان غالبؔ (پیدائش: 27 دسمبر 1797ء – وفات: 15 فروری 1869ء)

مرزا اسد اللہ خان غالبؔ (پیدائش: 27 دسمبر 1797ء – وفات: 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی کے عظیم شاعر، فلسفی اور نثر نگار تھے۔ ان کا تعلق مغل خاندان کے ایک اشرافیہ گھرانے سے تھا۔ ابتدائی زندگی:غالبؔ آگرہ میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی والدین کا سایہ ان کے سر سے اٹھ گیا۔ شادی …

مرزا اسد اللہ خان غالبؔ (پیدائش: 27 دسمبر 1797ء – وفات: 15 فروری 1869ء) Read More »

Loading

۔۔۔ کتاب اجنبیت دور کر دیتی ہے ۔۔۔

۔۔۔ کتاب اجنبیت دور کر دیتی ہے ۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) تحریر شاید انسان کی سب سے بڑی ایجاد ہے ۔ یہ ان انسانوں کو ایک دوسرے سے ملا دیتی ہے جو ایک دوسرے کو نہیں جانتے۔ یہ مختلف دور کے باشندوں سے روشناس کرا دیتی ہے۔ کتاب وقت کی زنجیروں کو توڑ …

۔۔۔ کتاب اجنبیت دور کر دیتی ہے ۔۔۔ Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:‏ ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ  ( درود )  نہ بھیجے“۔ ‏(جامع ترمذی،۳۵۴۶)    انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے مختلف ممالک پر عائد ٹیرف کو مسترد کردیا

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے مختلف ممالک پر عائد ٹیرف کو مسترد کردیا انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکی سینیٹ نے علامتی اقدام اٹھاتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک پر عائد ٹیرف کو مستردکردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدرٹرمپ کی جانب سے استعمال کردہ ایمرجنسی پاورز کو ختم …

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے مختلف ممالک پر عائد ٹیرف کو مسترد کردیا Read More »

Loading

پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر متفق، مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر متفق ہوگئے۔ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات پر ترکیہ کی وزارت خارجہ نے مشترکا اعلامیہ جاری کر دیا۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق ترکیہ اور  قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان 25 سے 30 اکتوبر تک استنبول میں مذاکرات ہوئے۔ یہ مذاکرات دوحہ …

پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر متفق، مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

Loading

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا دوسرا ٹی 20 آج، مہمان ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل

پاکستان اور  جنوبی افریقہ کے درمیان 3میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، آج کے میچ کےلیے ٹیموں نے قذافی اسٹیڈیم میں بھر پور پریکٹس کی، کھلاڑیوں نےفیلڈنگ،بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں۔ مہمان ٹیم کو سیریز میں …

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا دوسرا ٹی 20 آج، مہمان ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل Read More »

Loading

سعودی عرب نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا۔  سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے  عمرہ ویزہ ملنےکے ایک ماہ کے اندر  سفر  لازمی قرار دیا ہے، وزارت کے مطابق  ویزا اجراء کے 30 دن کے اندر  سعودی عرب میں داخل نہ ہونے کی صورت میں ویزاخود بخود منسوخ ہو …

سعودی عرب نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی Read More »

Loading