Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 105 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے گئے گروپ اے …

ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

Loading

ٹرمپ کے اعزاز میں برطانیہ کے شاہی خاندان کا عشائیہ

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں برطانیہ کے شاہی خاندان کی جانب سے ونزرکاسل میں عشائیہ دیا گیا۔ اس موقع پر بادشاہ چارلس  نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خراج تحسین کیا اور کہا کہ دنیا کے پیچیدہ تنازعات کے حل میں ٹرمپ کی کوششیں قابل تعریف ہیں، امن کےلیے ڈونلڈ ٹرمپ کا عزم …

ٹرمپ کے اعزاز میں برطانیہ کے شاہی خاندان کا عشائیہ Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، مسجد اور رہائشی عمارتیں تباہ، 83 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی سفاکیت نہ تھم سکی،  صیہونی فوج نے تازہ حملوں میں غزہ کے  الشفا اسپتال کے قریب حملہ کرکے 19 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے ال اہلی اسپتال کےقریب بھی بمباری کی جہاں 4 فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کیا۔ غزہ شہر میں بمباری سے مسجد سمیت متعدد رہائشی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ …

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، مسجد اور رہائشی عمارتیں تباہ، 83 فلسطینی شہید Read More »

Loading

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے لندن روانہ

ریاض: وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے لندن روانہ ہوگئے۔  جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے آج اپنا 2 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرلیا ہے اور اب وہ برطانیہ کے دورے کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ ریاض کے ڈپٹی گورنر محمد بن عبد الرحمان نے وزیراعظم کو ائیر پورٹ پر رخصت کیا …

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے لندن روانہ Read More »

Loading

9 مئی مقدمات: اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کا اشتہار جاری کردیا

راولپنڈی: 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کا اشتہار جاری کردیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے ملزمان کا اشتہار جاری کیا اور اس پر 18 اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے جن ملزمان کا اشتہار جاری کیا ان میں عمر ایوب،کنول شوذب، شیخ …

9 مئی مقدمات: اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کا اشتہار جاری کردیا Read More »

Loading

’انصاف کے دروازے بند اور میرا کمرا پنجرہ بنادیا گیا ہے’ عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان  یحییٰ آفریدی کو ایک اور خط لکھ دیا۔  عمران خان کی جانب سے لکھا گیا خط علیمہ خان نے سپریم کورٹ کے آر آینڈ آئی برانچ میں جمع کرایا جس میں بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر …

’انصاف کے دروازے بند اور میرا کمرا پنجرہ بنادیا گیا ہے’ عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان کو خط Read More »

Loading

بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب کردیا: وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہےکہ بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب کردیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ چور کی داڑھی میں تنکا نہیں تو ایکشن کمیٹی وضاحت کیوں دے …

بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ہوا جس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور بھارتی ایجنسیوں کے تعلق کو بے نقاب کردیا: وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

Loading

’بھارتی حکومت اس پیشرفت سے آگاہ تھی‘، بھارت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی: پاکستان اور  سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر  بھارت کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بڑھکی مارتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اس پیشرفت سے آگاہ تھی، دونوں ممالک کے درمیان …

’بھارتی حکومت اس پیشرفت سے آگاہ تھی‘، بھارت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر ردعمل سامنے آگیا Read More »

Loading

رات دیر سے کھانے کے نقصانات۔۔۔ ترجمہ۔۔۔ عانیہ خان۔۔قسط نمبر1

رات دیر سے کھانے کے نقصانات ترجمہ۔۔۔ عانیہ خان (قسط نمبر1) نیو یارک ٹائمٹر میں ڈاکٹر جیمی کا فمین کی تحریر اور حالیہ تحقیق سے ماخوذ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ رات دیر سے کھانے کے نقصانات۔۔۔ ترجمہ۔۔۔ عانیہ خان)انسان بڑھتی ہوئی مصروفیات کے باعث اپنے کھانے پینے کے اوقات ہی بھول بیٹھا ہے اور …

رات دیر سے کھانے کے نقصانات۔۔۔ ترجمہ۔۔۔ عانیہ خان۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading