سفیر پاکستان نے لیڈشینڈم فوربرگ کا دورہ کیا اور میئر مسٹر مارٹین ولیم فْروم سے ملاقات کی۔
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔۔ نمائندہ ۔۔۔۔۔ میاں عاصم محمود )اس موقع پر تعلیم، کھیل، ثقافت، سیاحت اور عوامی روابط کو فروغ دینے سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سفیر شاہ نے میئر کو پاکستان اور نیدرلینڈز کے تعلقات، تجارتی روابط، نیدرلینڈز کی ترقی میں پاکستانی نژاد کمیونٹی …
![]()









