جامع مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم کے امام و خطیب مولانا حافظ محمد عمران قادری عمرہ کی سعادت کے لئے9 ستمبر کو حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔
ہالینڈ، جامع مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم کے امام و خطیب مولانا حافظ محمد عمران قادری، عمرہ کی سعادت کے لئے ، 9 ستمبر کو حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی)جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے امام و خطیب مولانا حافظ محمد عمران قادری الجیلانی بروز منگل 9 ستمبر 2025 کوعمرہ کی …
![]()









