اگر کعبہ کا رخ بھی جانب مے خانہ ہو جائے۔۔۔حضرت بیدم شاہ وارثی
اگر کعبہ کا رخ بھی جانب مے خانہ ہو جائے تو پھر سجدہ مری ہر لغزش مستانہ ہو جائے وہی دل ہے جو حسن و عشق کا کاشانہ ہو جائے وہ سر ہے جو کسی کی تیغ کا نذرانہ ہو جائے یہ اچھی پردہ داری ہے یہ اچھی رازداری ہے کہ جو آئے تمہاری بزم …
اگر کعبہ کا رخ بھی جانب مے خانہ ہو جائے۔۔۔حضرت بیدم شاہ وارثی Read More »
![]()









