Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ہمارے عہدیداران کو ہٹایا جارہا ہے ایسے میں بات چیت ممکن نہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے عہدیداران کو ہٹایا جارہا ہے ایسے میں بات چیت کیسے کریں۔   پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ  پاک فوج کی ملک کے لیے بہت قربانیاں ہیں، ملک کا دفاع کیا ہے، ابھی جنگ جیتی ہے، …

ہمارے عہدیداران کو ہٹایا جارہا ہے ایسے میں بات چیت ممکن نہیں: بیرسٹر گوہر Read More »

Loading

پاکستانی ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ کتنا ہے؟ تفصیلات جاری

واپڈا کے ترجمان نے پاکستانی ڈیموں میں پانی کے ذخیرے سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق اس وقت تربیلا پر پانی کی آمد ایک لاکھ 87 ہزار 600 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 86 ہزار 300 کیوسک ہے۔ منگلا پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 43 ہزار 300 …

پاکستانی ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ کتنا ہے؟ تفصیلات جاری Read More »

Loading

بھارت نے پھر سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد: بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑے جانے کے معاملے پر پاکستان کو آگاہ کردیا۔ جیونیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے سیلابی ریلا چھوڑے جانے سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکام کو آگاہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے اطلاع موصول ہونے کے بعد  وزارت آبی وسائل نے اس متعلق فلڈ الرٹ …

بھارت نے پھر سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری Read More »

Loading

میرا غلیظ معاشرہ

میرا غلیظ معاشرہ ماں بارہویں سال ہی ٹوکنے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) لگی تھی مگر راشدہ کو سمجھ دو سال بعد آئی ۔۔۔جب شفیع دکاندار کی نظر چہرے کی بجائے دو ہاتھ نیچے رکنے لگی تھی۔۔۔شفیع کی دوکان پہ ماہانہ کھاتہ چلتا تھا ۔۔مجبوری تھی دن میں ایک دوبار جانا پڑتا، لیکن جب وہ …

میرا غلیظ معاشرہ Read More »

Loading

حرام خور

‏ایک گاؤں میں ڈاکو داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی، مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ دیا! واردات کے بعد جب تمام ڈاکو اس گاؤں سے چلے گئے تو تمام …

حرام خور Read More »

Loading

ایک اچھے انسان کی تنہائی میں موت

ایک اچھے انسان کی تنہائی میں موت ​آئیے، مردوں سے جھوٹ بولنا بند کریں۔ ​انہیں بڑھاپا نہیں مارتا۔ ​انہیں مارنے والی چیزیں یہ ہیں: ​دھوکہ ​تنہائی ​اور تھکن ​اور اکثر اوقات؟ ​اس کی شروعات اچھے ارادوں سے ہوتی ہے— اور اس کا انجام سرد ہسپتالوں، خالی جیبوں اور ان بچوں پر ہوتا ہے جو کبھی …

ایک اچھے انسان کی تنہائی میں موت Read More »

Loading

کمزور گناہگار انسان سے دعا کرنے کا سلیقہ سیکھتے ہیں

کمزور گناہگار انسان سے دعا کرنے کا سلیقہ سیکھتے ہیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک گاؤں میں چیتا آتا کمزوروں کی جھونپڑیوں سے ان کے کسی نہ کسی معصوم بچے کو اٹھا کر لے جاتا۔ اس گاؤں کے سارے طاقتور ملکر کمزوروں کی مالی مدد بھی کرتے، اور دوسروں میں بھی مدد کا جذبہ پیدا …

کمزور گناہگار انسان سے دعا کرنے کا سلیقہ سیکھتے ہیں Read More »

Loading

۔۔۔ غزل  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلیم کوثر

۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلیم کوثر میں تو دشمن کے بچھڑنے پہ بھی رویا ہوں بہت تو  تو  پھر  یار  ہے  اور  یار  بھی  جذباتی  ہے اس قدر رات گئے، کون ملاقاتی ہے ایسا لگتا ہے کوئی یاد چلی آتی ہے میں نے چاہا، نہ کہا اور نہ خواہش کبھی کی تیرے کوچے میں …

۔۔۔ غزل  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلیم کوثر Read More »

Loading

معیارات کی جنگ۔۔ تحریر ۔۔۔۔ سید اسلم شاہ

”۔۔معیارات کی جنگ۔۔” تحریر  ۔۔۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ معیارات کی جنگ۔۔ تحریر  ۔۔۔۔ سید اسلم شاہ)جب تم میرے سچ کو بھی جھوٹ کہتے ہو تو مجھ سے یہ توقع کیسے کرتے ہو کہ میں تمھارے جھوٹ کو سچ مان لوں ؟ ذرا غور کیجئے ۔۔۔۔۔ میں اپنا سچ بھی منوانے …

معیارات کی جنگ۔۔ تحریر ۔۔۔۔ سید اسلم شاہ Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔محسن نقوی

غزل شاعر۔۔۔محسن نقوی بہار رُت میں اجاڑ رستے تکا کرو گے تو رو پڑو گے کسی سے ملنے کو جب بھی محسن سجا کرو گے تو رو پڑو گے تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے کہ زندگی میں جو پھر کسی سے دغا کرو گے تو رو پڑو …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔محسن نقوی Read More »

Loading