Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ سرکارِ دو عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا’’ میں تمہیں عورتوں کے بارے میں بھلائی کرنے کی وصیت کرتا ہوں تم میری اس وصیت کو قبول کرو۔ وہ پسلی سے پیدا کی گئیں اور پسلیوں میں سے زیادہ ٹیڑھی اوپر والی ہے۔ اگر تو اسے سیدھا کرنے چلے …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

استاد نصیر سے

استاد (نصیر سے) : ” بلب کا جلنا کونسی توانائی ہے“۔ نصیر: ”سر! برقی توانائی“۔ استاد: ”اور موم بتی کا جلنا کونسی توانائی ہو گی“۔ نصیر: ”سر! حیرارتی توانائی“۔ استاد: ”اچھا! یہ بتاوٴ ساجد کا چلنا کوئی توانائی ہو گی“۔ نصیر: ”سر ! شرارتی توانائی“۔

Loading

دو مکھیاں

گاؤں میں ماسٹر اکبر علی کی سخت مزاجی مشہور تھی۔والدین ان کی سخت مزاجی کے باوجود اپنے بچوں کو ان ہی سے تعلیم دلانے میں خوشی محسوس کرتے تھے۔وہ ایک قابل اور فرض شناس استاد تھے۔اپنے کام میں کبھی غفلت نہیں برتتے تھے۔ان سے تعلیم حاصل کرنے والے بچے اب بڑے اور اعلیٰ عہدوں پر …

دو مکھیاں Read More »

Loading

ذہنی تناؤ کو دور کرنے والی پانچ زبردست چائے

تناؤ، اضطراب اور  افسردگی آپ کی ذہنی صحت کو شدید متاثر کرتی ہے اور دنیا بھر میں لاکھوں افراد اس کا شکار  ہیں۔ تیز گزرتے وقت کے ساتھ زندگی بہت سے کاموں میں الجھی ہوئی ہے اور  ایسے میں لوگ ذہنی امراض کا بھی شکار ہو  رہے ہیں۔ تو سب سے پہلے جو سوال لوگوں …

ذہنی تناؤ کو دور کرنے والی پانچ زبردست چائے Read More »

Loading

ویب براؤزر پر نظر آنے والا وہ آئیکون جس کا مطلب 95 فیصد افراد کو معلوم نہیں

ایسا اکثر ہوتا ہے کہ بیشتر افراد کو ان چیزوں کا مطلب ہی معلوم نہیں ہوتا جو وہ روزانہ دیکھتے ہیں۔ جی ہاں واقعی گوگل کروم ویب براؤزر استعمال کرنے والے بیشتر افراد کو معلوم ہی نہیں کہ یو آر ایل کے برابر میں موجود تالے کے آئیکون کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ کارڈف میٹرو …

ویب براؤزر پر نظر آنے والا وہ آئیکون جس کا مطلب 95 فیصد افراد کو معلوم نہیں Read More »

Loading

بابر کو کپتانی سے ہٹانے کی تجویز کب زیر غور آئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

بھارت میں ہوئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی ناقص رہی، ٹورنامنٹ میں بابر اعظم خود سے وابستہ توقعات بھی پوری نہ کرسکے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران پی سی بی کے حلقوں میں یہ تجویز زیر غور تھی کہ بابر اعظم کو قیادت سے سبکدوش …

بابر کو کپتانی سے ہٹانے کی تجویز کب زیر غور آئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

Loading