ہالینڈ کی معروف شخصیت میاں عمران کی ڈیلی روشنی نیوز میں شمولیت، مدیر اعلی ٰجاوید عظیمی نے نمائندہ خصوصی برائے دی ہیگ مقرر کر دیا۔۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں عرصہ دراز سے مقیم جانی پہچانی شخصیت میاں عمران نے گزشتہ دنوں معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے مدیر اعلٰی محمد جاوید عظیمی سے عظیمی ہاؤس میں خصوصی ملاقات کے دوران متذکرہ اخبار میں شمولیت اختیار کر لی۔ جاوید عظیمی نے …
![]()









