Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

کرب

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔کرب)1993-94 ہمیں ثمینہ پیر زادہ کی ہدائیت کاری میں بننے والا پہلا ڈرامہ سیریل “کرب” جسے پروڈیوس بھی ثمینہ کے پروڈکشن ہائوس نے کیا۔ ڈاکٹر ڈینس آئیزک نے کیا شاندار اور اپنے وقت کے لحاظ سے قدرے بولڈ اسکرپٹ لکھا۔ ثمینہ کی بے ساختہ اداکاری اور بےباک ہدائیت کاری ڈرامے کی …

کرب Read More »

Loading

لو جہاد۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم

لو جہاد تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ لو جہاد۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم)حال ہی میں پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے ایک نیپالی ڈائریکٹر کے ساتھ شادی کی تو کئی لوگوں نے ان کے شوہر کے مذہب کے متعلق سوالات اٹھائے جن کے جواب میں مدیحہ نے خاموشی اختیار کی ۔لیکن اب جب کہ وہ اپنے سسرال گئی …

لو جہاد۔۔۔تحریر۔۔۔حمیرا علیم Read More »

Loading

انسان کی اصل نوری جسم ہے۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی  صاحب

انسان کی اصل  نوری جسم ہے )قسط نمبر(1 تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی  صاحب ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انسان کی اصل نوری جسم ہے)یہ مضمون چھ زاویوں سے لکھا گیا ہے تا کہ قارئین آسانی سے سمجھ سکیں ۔ ماہنامہ قلند رشعور کے قارئین اگر اس سلسلے میں کوئی سوال کرنا چاہیں تو لکھ کر بھیج …

انسان کی اصل نوری جسم ہے۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی  صاحب Read More »

Loading

مچھلی کا کانٹا گلے میں پھنس جائے تو کیا کریں؟

مچھلی کا کانٹا گلے میں پھنس جائے تو کیا کریں؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ مچھلی کا کانٹا گلے میں پھنس جائے تو کیا کریں؟)کانٹے کو اپنی جگہ سے ہٹانے والے گھریلو ٹوٹکے. ایسے متعدد طریقے موجود ہیں جن سے مچھلی کے کانٹے کو ڈاکٹر کی مدد کے بغیر معدے میں پہنچایا جاسکتا ہے، مگر …

مچھلی کا کانٹا گلے میں پھنس جائے تو کیا کریں؟ Read More »

Loading

خصوصی کلام۔۔۔شاعر۔۔۔کیف بھوپالی

خصوصی کلام شاعر۔۔۔کیف بھوپالی یہ داڑھیاں یہ تلک دھاریاں نہیں چلتیں ہمارے عہد میں مکاریاں نہیں چلتیں قبیلے والوں کے دل جوڑئیے مرے سردار سروں کو کاٹ کے سرداریاں نہیں چلتیں برا نہ مان اگر یار کچھ برا کہہ دے دلوں کے کھیل میں خودداریاں نہیں چلتیں چھلک چھلک پڑیں آنکھوں کی گاگریں اکثر سنبھل …

خصوصی کلام۔۔۔شاعر۔۔۔کیف بھوپالی Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏‏نبی کریم ﷺ نے فرمایا:جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے ، پھر …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

سردیوں میں مونگ پھلی کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

اس موسم میں بیشتر افراد مونگ پھلی کھانا پسند کرتے ہیں۔ مونگ پھلی کو مختلف شکلوں میں کھایا جاتا ہے مگر کیا اس سے صحت کو کوئی فائدہ ہوتا ہے؟ بیشتر افراد کا ماننا ہے کہ مونگ پھلی بادام، اخروٹ یا کاجو جتنی مفید نہیں ہوتی۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ مہنگی گریوں کے …

سردیوں میں مونگ پھلی کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ Read More »

Loading

فوزیہ صدیقی کی امریکی جیل میں عافیہ سے ایک بار پھر ملاقات طے پا گئی: وکیل

اسلام آباد: فوزیہ صدیقی کی امریکا میں قید اپنی بہن عافیہ صدیقی سے ایک بار پھر ملاقات طے ہوگئی جس کی تصدیق ان کے وکیل کی جانب سے کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجازاسحاق خان نے عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کی جس دوران فوزیہ صدیقی کے وکیل عمران شفیق نے …

فوزیہ صدیقی کی امریکی جیل میں عافیہ سے ایک بار پھر ملاقات طے پا گئی: وکیل Read More »

Loading

آسٹریلیا کے دورے میں نسیم شاہ کی کمی محسوس ہوگی: عمر گل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی پچز اور کنڈیشنز کو مدِنظر رکھتے ہوئے پریکٹس کر رہے ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر گل نے کہا کہ امید ہے آسٹریلیا میں اچھے نتائج دیں گے، نسیم شاہ کا ری ہیب جاری ہے، آسٹریلیا کے …

آسٹریلیا کے دورے میں نسیم شاہ کی کمی محسوس ہوگی: عمر گل Read More »

Loading

نیدرلینڈز کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام مخالف سیاستدان کی نمایاں کامیابی

نیدرلینڈز کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام مخالف سیاستدان گیرٹ ولڈرز پارلیمانی الیکشن میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے  مطابق گیرٹ ولڈرز کی جماعت نے پارلیمنٹ کی 150 میں سے 37 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے،  اقتدار کی باگ ڈور …

نیدرلینڈز کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام مخالف سیاستدان کی نمایاں کامیابی Read More »

Loading