Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سردیوں میں مناسب مقدار میں پانی پینے کے فائدے جانتے ہیں؟

ہمارا جسم کا 60 فیصد حصہ پانی پر مبنی ہے اور یہی وجہ ہے کہ روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینا بہت ضروری ہوتا ہے۔ مگر سرد موسم میں بیشتر افراد کم پانی پینے لگتے ہیں کیونکہ انہیں پیاس کا احساس کم ہوتا ہے۔ موسم گرم ہو یا سرد، مناسب مقدار میں پانی پینے سے …

سردیوں میں مناسب مقدار میں پانی پینے کے فائدے جانتے ہیں؟ Read More »

Loading

پیٹربرو ویمن فٹبال ٹیم کی 2 کھلاڑی اپنے کھیل کے بجائے خوبصورتی سے مشہور ہوگئیں

پیٹربرو ویمن فٹ بال ٹیم کی 2 خواتین فٹبالرز  اپنی خوبصورتی کے سبب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فٹبالرز تارا مائی کرک اور کیئر پرکنز اپنے کھیل کی وجہ سے نہیں خوبصورتی کے باعث مشہور ہوئیں۔ پیٹر برو کلب کے مطابق سوشل میڈیا پر کھلاڑیوں کے کھیل نہیں بلکہ خوبصورتی کو فوکس کیا …

پیٹربرو ویمن فٹبال ٹیم کی 2 کھلاڑی اپنے کھیل کے بجائے خوبصورتی سے مشہور ہوگئیں Read More »

Loading

ورلڈکپ میں شکست: روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا امکان

آئی سی سی مینز  ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا امکان ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما جنہوں نے مین ان بلیو کو  ورلڈ کپ 2023 میں  فائنل تک پہنچایا، ان کا اب بھارت کے لیے  ٹی ٹوئنٹی …

ورلڈکپ میں شکست: روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا امکان Read More »

Loading

امریکا نے بھارت کی جانب سے سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش ناکام بنادی

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ  امریکا نے بھارت کی جانب سے سکھ علیحدگی  پسند  رہنما گرپتونت سنگھ  پنوں کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنا دی ہے اور   اس سلسلے میں بھارت کو   وارننگ بھی دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے امریکا میں سکھ علیحدگی پسند کو …

امریکا نے بھارت کی جانب سے سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی سازش ناکام بنادی Read More »

Loading

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا جس کے بعدجنگ میں وقفہ اور یرغمالیوں کی رہائی کل شروع ہوگی۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہےکہ حماس کی جانب سے اب تک ان قیدیوں کی فہرست مہیا نہیں کی گئی جنہیں رہا کیا جانا ہے، قیدیوں کی رہائی کا حتمی معاہدہ ہونے …

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا Read More »

Loading

حماس کے خاتمے کے جنون میں مبتلا اسرائیل جنگ بندی کیلئے کس طرح رضامند ہوگیا؟

حماس کے خاتمےکے جنون میں مبتلاہوکر جنگ بندی سے انکار کرنے والی اسرائیلی حکومت اچانک ہی حماس کے ساتھ جنگ بندی کی ڈیل پر کس طرح رضامند ہو گئی؟ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے سے متعلق امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کی ڈیل بائیڈن انتظامیہ …

حماس کے خاتمے کے جنون میں مبتلا اسرائیل جنگ بندی کیلئے کس طرح رضامند ہوگیا؟ Read More »

Loading

بحریہ ٹاؤن کیس میں 190ملین پاؤنڈ ادائیگی، این سی اے اوربینک کی دستاویزات سامنے آگئیں

سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کراچی کیس میں 190 ملین پاؤنڈ ادائیگی سےمتعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) اور متعلقہ بینک کی دستاویزات سامنے آگئیں اور متعلقہ بینک نے بحریہ ٹاؤن کراچی کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں دستاویزات جمع کرادیں۔ دستاویز کے مطابق ادائیگی ذاتی ہدایات، رضامندی …

بحریہ ٹاؤن کیس میں 190ملین پاؤنڈ ادائیگی، این سی اے اوربینک کی دستاویزات سامنے آگئیں Read More »

Loading

پی ٹی آئی نے 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرائے تو بلے کا نشان نہیں ملے گا: الیکشن کمیشن کا فیصلہ

الیشکن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کو 2 اگست کو نوٹس جاری کیا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کے لیے نااہل کیوں نہ کیا …

پی ٹی آئی نے 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرائے تو بلے کا نشان نہیں ملے گا: الیکشن کمیشن کا فیصلہ Read More »

Loading

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، نیب ٹیم کی عمران خان سے تقریباً ساڑھے 5 گھنٹے تفتیش

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے تقریباً ساڑھے 5 گھنٹے تفتیش کی۔ نیب کی ٹیم عمران خان سے 15 نومبر سے تفتیش کررہی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر مستنصر امام کی سربراہی میں عمران خان سے جیل میں تفتیش …

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، نیب ٹیم کی عمران خان سے تقریباً ساڑھے 5 گھنٹے تفتیش Read More »

Loading