دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری، 2 پاکستانی خواتین بھی شامل
برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثرکن خواتین کی فہرست جاری کردی جس میں 2 پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بااثر اور متاثرکن خواتین میں پاکستان کی افروز نما اور نیہا منکانی شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شمشال وادی کی افروز نما تین دپائیوں سے …
دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری، 2 پاکستانی خواتین بھی شامل Read More »
![]()









