Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

دشمن کے فوجیوں اور گاڑیوں کاغزہ کی گلی گلی میں تعاقب کر رہے ہیں: ترجمان حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام برگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 4 دنوں کے دوران 62 اسرائیلی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ القسام بریگیڈز کے بیان کے مطابق ہمارے جنگجو دشمن کی فوجوں اور گاڑیوں کا گلی گلی …

دشمن کے فوجیوں اور گاڑیوں کاغزہ کی گلی گلی میں تعاقب کر رہے ہیں: ترجمان حماس Read More »

Loading

حکومت کو 7 دسمبر تک بجلی کے بلوں میں سہ ماہی اضافہ کرنا ہوگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے 7 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں 70 کروڑ ڈالر کی منظوری ملنے کے امکان کے پیش نظر حکومت نے بجلی کے بلوں میں ہر سہ ماہی میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ (اضافہ) کرنا ہوگا تاکہ پھولتے ہوئے گردشی قرض کو بڑھنے سے روکا جاسکے۔  اعلیٰ سرکاری …

حکومت کو 7 دسمبر تک بجلی کے بلوں میں سہ ماہی اضافہ کرنا ہوگا Read More »

Loading

امریکی سفیر سے ملاقات، نواز شریف نے فلسطینیوں کے قتل عام کا معاملہ بھی اٹھا دیا

لاہور: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں باہمی تعاون اور دوطرفہ امور پر بھی بات چیت ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ کی اہمیت پر بھی …

امریکی سفیر سے ملاقات، نواز شریف نے فلسطینیوں کے قتل عام کا معاملہ بھی اٹھا دیا Read More »

Loading

آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف سمیت 10 ملزمان بری

لاہور: احتساب عدالت آشیانہ اقبال ریفرنس میں (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10 ملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔ شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے …

آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف سمیت 10 ملزمان بری Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی پرلگی دفعات میں سزا عمرقید، سزائے موت ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ کی آبزرویشن

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت مستردکرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ جرم پراکسانے، جرم کی سازش یا معاونت کرنے والےکو مرکزی …

چیئرمین پی ٹی آئی پرلگی دفعات میں سزا عمرقید، سزائے موت ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ کی آبزرویشن Read More »

Loading

غزہ: آئی سی یو میں کوئی مریض زندہ نہیں رہا، اسرائیلی محاصرے کا شکار شفا اسپتال کا اعلان

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں الشفا اسپتال کے اسرائیلی محاصرے کے باعث طبی سہولیات نہ ہونے سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں تمام مریض شہید ہوگئے۔ اسرائیل نے الشفا اسپتال کا گھیراؤ جاری رکھا ہوا ہے، سیکڑوں محصور افراد اور طبی سہولیات نہ ہونے سے مریضوں کی جانیں خطرے میں ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا …

غزہ: آئی سی یو میں کوئی مریض زندہ نہیں رہا، اسرائیلی محاصرے کا شکار شفا اسپتال کا اعلان Read More »

Loading

ریاست کے سوا کسی بھی ادارے، گروہ کا طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی ادارے یا گروہ کا طاقت کا استعمال اورمسلح کارروائی ناقابل قبول ہے اور بالخصوص اقلیتوں اور کمزور طبقوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہاپسند رویے کی کوئی جگہ نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی …

ریاست کے سوا کسی بھی ادارے، گروہ کا طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے: آرمی چیف Read More »

Loading

ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی

یورپی یونین میں شامل اہم ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کرنے کی قرار داد کثرت رائے سے منظور کی۔ پارلیمنٹ سے منظور ہونے والا بل …

ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی Read More »

Loading

چیل اور کبوتر

بچو!یہ اُس چیل کی کہانی ہے جو کئی دن سے ایک بڑے سے کبوتر خانے کے چاروں طرف منڈلا رہی تھی اور تاک میں تھی کہ اُڑتے کبوتر پر جھپٹا مارے۔وہ کبوتر بھی بہت پھرتیلے،ہوشیار اور تیز اُڑان تھے۔جب بھی وہ چیل کسی کبوتر کو پکڑنے کی کوشش کرتی وہ پھرتی سے بچ کر نکل …

چیل اور کبوتر Read More »

Loading

ملا نصیرالدین

جب ملا نصیر الدین کا آخری وقت آیا اور انہیں اپنے بچنے کی امید نہ رہی تو انہوں نے تمام دوستوں اور رشتے داروں سے ملنے سے انکار کر دیا‘ اسی دوران ایک ایسا دوست ان سے ملنے آیا جو نماز روزے کا پابند نہیں تھا۔ ملا نے اسے فوراً اندر بلا لیا اس نے …

ملا نصیرالدین Read More »

Loading